:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بحران عراق کا واحد حل، عوام کی آپسی سوجھ بوجھ ہے : عمار حکیم

Saturday 28 January 2017
بحران عراق کا واحد حل، عوام کی آپسی سوجھ بوجھ  ہے : عمار حکیم

الوقت - عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بحران سے نکلنے کے لئے عراقی عوام کے پاس ایک راستہ ایک دوسرے کے ساتھ اخوت اور آپس میں پر امن طریقہ سے رہنا ہے۔

انہوں نے بغداد میں منعقد عراقی قبائل کے عمائدین کی کانفرنس میں کہا کہ غیر ملکی اور بین الاقوامی ضمانت عراق کے مفاد میں نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عراقی عوام کو بحران سے جو چیز نکلا سکتی ہے وہ ملک کے عوام کی آپسی سوجھ بوجھ ہے۔ عمار حکیم نے کہا کہ بحران سے نکلنے کے لئے مجھے اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نظر نہیں آتا۔  

سید عمار حکیم نے کہا کہ جو بھی ساتویں شق اور  بین الاقوامی و اسلامی تحفظات کے تحت عراق میں داخل ہوگا اسے ہم قبول نہیں کریں گے، ہم کو خود پر، اپنی پالیسیوں پر، اپنے رہنماؤں پر اور اپنے معاشرے پر اعتماد کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آپسی گفتگو کا منصوبہ روکنا نہیں چاہئے۔

سید عمار حکیم کا کہنا تھا کہ ملک کا آئین اور سیاست، گفتگو کے دو اصل محور ہیں جن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں وسیع منصوبے کی ضرورت ہے جس میں اجتماعی اور سیاسی پہلو شامل ہوں۔

ٹیگ :

بحران عراق حل عوام آپسی سوجھ بوجھ عمار حکیم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے