:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام کے وزیر اعظم تہران کا اہم دورہ

Monday 16 January 2017
شام کے وزیر اعظم تہران کا اہم دورہ

الوقت - شام کے وزیر اعظم، ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی غرض سے تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کے وزیر اعظم رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری سے علی شمخانی سے ملاقات کے لئے منگل کے روز تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔

شام کے وزیر اعظم عماد خمیس ایسی حالت میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں کہ گزشتہ ہفتے ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے  شام کا دورہ کیا اور وہاں کے اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

علی شمخانی نے شام کے اپنے مختصر دورے کے دوران شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ سیاسی مذاکرات شامی شہریوں کے درمیان اور ان کی سربراہی میں ہی انجام پانے چاہئے اور اقوام متحدہ اور مؤثر ممالک صرف اس راستے میں سہولیات فراہم کرنے والوں کا کردار ادا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ممالک کو اس بات کی کوشش کرنی چاہئے کہ سیاسی مذاکرات متحد شام کے دارالحکومت دمشق منتقل ہو جائیں۔

شام کے وزیر ا‏عظم کے دورہ تہران کے دوارن سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبوں میں متعدد سمجھوتوں پر دستخط ہو سکتے ہیں۔ ایران اور شام میں بحران کے آغاز سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جو بدستور جاری ہے۔  

ٹیگ :

شام وزیر اعظم ملاقات تہران مقصد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے