:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سرجیکل اسٹرائیک پھر کر سکتے ہیں : بپن راوت

Sunday 15 January 2017
سرجیکل اسٹرائیک پھر کر سکتے ہیں : بپن راوت

الوقت - ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ اگر پاکستان سرحد پر امن و استحکام قائم رکھنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرے گا تو ہندوستان سرحد پر مؤثر جنگ بندی کے لیے تیار رہے گا۔

راوت نے کہا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے پیچھے اصل مقصد پاکستان کو پیغام دینا تھا۔ ہم یہ بتانا چاہتے تھے کہ اگر وہ اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہیں آتا ہے، تو ہم اس کی حرکتوں کا جواب دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔  اس کارروائی کے بعد سرحد پار سے امن کے پیغامات ملے ہیں اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات کم ہو رہے ہیں۔ ہمیں حالات میں مزید بہتری کی توقع ہے۔
ایک سوال کے جواب میں راوت نے کہا کہ اگرچہ دراندازی کے واقعات اب بھی کم نہیں ہو رہے ہیں لیکن ہندوستانی فوج ان کوششوں کو ناکام کر رہی ہے۔ اگر سرحد پار سے دہشت گردانہ کاروائیوں کو فروغ دیا جاتا ہے تو فوج جوابی کارروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

ہندوستانی فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہماری فوج دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار لیکن ہم امن کے حق میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنٹرول لائن پرہماری ترجیحات امن ہے لیکن کوئی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرے گا تو ہم اس کا جواب دینے میں نہیں ہچكچائیں گے۔  اگر کوئی کنٹرول لائن پر ناپاک حرکت کرے گا تو اس کو کرارا جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ اعتماد بحالی کے اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ شمالی سرحدوں پر کشیدگی کم کی جا سکے۔

ٹیگ :

ہندوستان سرجیکل اسٹرائیک استحکام مظاہرہ سرحد جنگ بندی بپن راوت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے