:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

زیادہ تر امریکی، روس کو ملک کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں : سروے

Sunday 15 January 2017
زیادہ تر امریکی، روس کو ملک کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں : سروے

الوقت - امریکا میں ہونے والے ایک سروے سے پتا چلتا ہے کہ زیادہ تر امریکی شہری روس کو ملک کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔

9  سے 12 جنوری تک ہونے والا یہ سروے روئٹرز اور بین الاقوامی تنظیم Ipsos  نے کرایا جس میں زیادہ تر امریکی شہری روس کو امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔

اس سروے میں امریکی شہریوں سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ روس کے لئے ایک سے پانچ تک خطرے کی سطح معین کریں۔ سروے کے مطابق، ملک کے 84 فیصد ڈیموکریٹ اور 82 فیصد ریپبلکنز سمیت امریکا کی مجموعی آبادی کے 82 فیصد بزرگ افراد نے روس کو امریکا کے ایک خطرے کے طور پر یاد کیا ہے۔

2015 کی بہ نسبت اس سروے میں چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایران، شام، چین، سعودی عرب، کیوبا اور یمن کے ساتھ روس بھی ان ممالک کی فہرست میں ہے جو امریکا کے لئے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔  روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے صدارتی انتخابات اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیاب کے بعد روس، گزشتہ سے زیادہ امریکا کے لئے خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔

ڈیموکریٹ اور امریکا کے ديگر حکام کا یہ خیال ہے کہ ماسکو اور ٹرمپ کے درمیان مالی رابطے قائم ہیں اور اسی طرح امریکا کی خفیہ ایجنسیاں بھی کرملین پر ہیکنگ اور ملک کے صدارتی انتخابات کے نتائج میں مداخلت کا الزام عائد کرتی ہیں۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اعلان کیا ہے کہ ہیکروں کی جانب سے شائع کئے گئے مسئلے جو ملکی مفاد کے مطابق ہو، نظر انداز نہیں کئے جا سکتے۔ اسی طرح روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی کہا ہے کہ ہیکروں کی داستان اب قدیمی ہو چکی ہے۔

ٹیگ :

ٹرمپ ڈونلڈ روس ولادیمیر پوتین سروے خطرے مفاد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے