:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیلی 4 لاکھ یمنی بچوں کا اغوا کر چکے ہیں : رپورٹ

Monday 9 January 2017
اسرائیلی 4 لاکھ یمنی بچوں کا اغوا کر چکے ہیں : رپورٹ

الوقت – رپورٹوں میں پتا چلا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1950 سے اب تک چار لاکھ یمنی یہودی بچے لا پتا ہیں۔  

لاپتہ پجوں کے واقعات کی متعدد رپورٹیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپتالوں اور مہاجر کیمپوں سے بچوں کو اغوا کرکے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔ صیہونی حکومت کی تشکیل کے زمان سے یہ بچوں کے اغوا کا مسئلہ، ہمیشہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔ یہ مسئلہ خاص طور پر یمنی بچوں سے متعلق ہیں۔

مغوی بچوں کو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں یا اسرائیل کے باہر منتقل کر دیا جاتا ہے جہاں اسرائیلی خاندان یا یہودی خاندان ان کو گود لے لیتے ہیں۔

اسرائیلی حکام نے مزید تحقیقات او تفصیلات سے انکار کر دیا۔  تل ابیب کا دعوی ہے کہ اسپتال میں انتقال کرنے والے بچوں کے کیس کو بند کر دیا جاتا ہے۔ اس طرح کی کوئی بھی عدالتی کاروائی نہیں کی جاتی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو والدین کے حوالے نہیں کیا جاتا اور تدفین کے مقامات کی بھی نشاندہی نہیں کی جاتی۔  بہت سے افراد کو شک ہے کہ یہ اس سازش کا حصہ ہے جس کا ہدف یہودیوں کی اشکنازی شاخ کے اثر و رسوخ کو قائم کرنا ہے۔ موجود دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس اس کے پاس کے اس کی زیادہ اطلاعات ہیں۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ اطلاعات سب افراد کے لئے مہیا ہے۔

ٹیگ :

اسرائیل یمنی بچے یہودی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے