:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

جنگ حلب، سعودی عرب علاقائی طاقت کی جنگ میں شکست کھا گیا

Wednesday 4 January 2017
جنگ حلب، سعودی عرب علاقائی طاقت کی جنگ میں شکست کھا گیا

الوقت - سوفان نامی تحقیقاتی مرکز نے اپنی رپورٹ میں مشرقی حلب پر فوج کے قبضے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے اس علاقے میں موجود تکفیری دہشت گردوں کی پیشرفتہ فوجی ساز و سامان اور امریکی ساخت کے ایٹنی ٹینک میزائیلوں سے مدد کی تھی۔ ٹی ایس جی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ حلب شہر میں جو کچھ ہوا وہ علاقائی طاقت کی جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتتحادیوں کی کمزوری کی علامت ہے۔  

 سوفان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے مشرقی حلب میں موجود سنی باغیوں (تکفیری دہشت گردوں) کی پیشرفتہ ہتھیاروں اور امریکا کے اینٹی ٹینک میزائیلوں سے مدد کی تھی۔ تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اور ترکی نے یہ اندازہ لگایا تھا کہ امریکا باغیوں کی مفاد میں مداخلت کر دے گا یا کم از کم روس جیسی بڑی طاقتوں کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گا لیکن ان کے سارے اندازے غلط ثابت ہوئے، امریکا میدان  چھوڑ کر فرار ہوگیا اور روسی مداخلت نے پوری طاقت کے ساتھ بشار اسد کی مدد کی۔  

ٹی ایس جی نے دوسری جانب اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو امید ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت بھی بشار اسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے اپنی ملک کی پالیسیوں کو جاری رکھے گی جبکہ خلیج فارس کے عرب ممالک کا خیال ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے علاقے میں بڑھتے اثرات سے مقابلہ کرے گی۔

ٹیگ :

سوفان تحقیقاتی مرکز حلب مشرق سعودی عرب جنگ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے