:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

روسی سفیر کے قتل کا پہلا نتیجہ

Friday 23 December 2016
روسی سفیر کے قتل کا پہلا نتیجہ

الوقت - روس کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ ماسکو میں روسی سفیر کے قتل کے بعد روس اور ترکی کے درمیان ویزا ختم ہونے کے بارے میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیئے  گئے ہیں۔

روسی اخبار ایزوستیا کی رپورٹ کے مطابق، انقرہ میں تعینات روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کے بعد دہشت گردی کے خطرے میں اضافہ کی وجہ سے ترک شہریوں کے لئے ویزا قانون ختم کرنے کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اس روزنامے نے بدھ کو روس کے ایک سفارتکار کے حوالے سے لکھا کہ ماسکو حکومت نے ترکی کی جانب سے مزید سیکورٹی مہیا کرانے تک ترک شہریوں کے لئے ویزا قانون ختم کرنے کے بارے میں ہونے والے مذاکرت ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

روسی عہدیدار نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ ترکی کو اس ملک کا سفرکرنے والے افراد کی سیکورٹی کا زیادہ سے زیادہ انتظام کرنا ہوگا۔ انہوں نے اسی طرح کہا کہ ترکی کو اس بات کی ضمانت دینے ہوگی کہ روس سفر کرنے والے ترک شہریوں کی مکمل تحقیقات کی جائے گی۔

روسی ذریعے نے ایزوستیا اخبار کو بتایا کہ کارلوف کا قتل اور ترکی میں دوسرے دہشت گردانہ واقعات کی وجہ سے ماسکو، ترک شہریوں کے ویزا ختم کرنے کے لئے ضروری اقدامات نہیں رکھتا۔

 ان کا کہنا تھا کہ مقتول سفیر بھی ترک شہریوں کے لئے روس کا ویزا ختم کرنے کے لئے موجودہ وقت کو مناسب نہیں سمجھ  رہے تھے اور ان کا خیال تھا کہ ترکی سے شام میں دہشت گردوں کی در اندازی کو روکنے کے لئے انقرہ کی جانب سے مناسب اور ضروری اقدامات انجام نہیں دیئے گئے ہیں۔

ٹیگ :

روس سفیر قتل کارلوف ویزا ماسکو انقرہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے