:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا نے اسرائیل کی عدیم المثال مذمت کر دی

Monday 5 December 2016
امریکا نے اسرائیل کی عدیم المثال مذمت کر دی

الوقت - تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے بروکینگز یونیورسٹی کی ایک نشست میں کہا کہ دنیائے عرب اور اسرائیل کے درمیان کوئی الگ سے صلح نہیں ہوگی۔ میں یہ بات آپ سے میں پوری وضاحت سے کہہ رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اسرائیل کا حامی ہوں لیکن میں آپ سے حقیقت کہنا چاہتا ہوں اور یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے پریشان کیوں ہیں۔ جان کیری نے کہا کہ اسرائیل  خطرے سے بہت نزدیک ہو رہا ہے۔ انہوں نے صیہونی حکومت کی پالیسیوں کی عدیم المثال اور شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو کالونیوں کی تعمیر یا دو ریاستوں کے حل میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کے غیر منصفانہ اقدام کی امریکا حمایت نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے جنہوں نے اس اجلاس میں خطاب کیا، کہا کہ کالونیوں کی تعمیرات، امن کے راستے میں رکاوٹ نہيں ہے بلکہ یہودی حکومت کو باضابطہ قبول نہ کرنا، امن کے راستے کی رکاوٹ ہے۔ جان کیری نے شام کے بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحران شام کا فوجی حل نہیں ہے۔

ٹیگ :

امریکا وزیر خارجہ یونیورسٹی اجلاس اسرائیل فلسطین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے