:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

داعش کو وجود کس نے عطا کیا، ویکیلیکس کا انکشاف

Thursday 1 December 2016
داعش کو وجود کس نے عطا کیا، ویکیلیکس کا انکشاف

الوقت - ویکیلیکس کے بانی کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کو وجود میں لانے کا کردار ادا کیا ہے۔

تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ویکی لیکس کے بانی جولین آسانج نے 28 نومبر کو پانچ لاکھ سے زیادہ دستاویزات کے جاری ہونے کی مناسبت پر مشرق وسطی میں تکفیری دہشت گردی کے وجود میں آنے کے بارے میں تفصیلات بیان کیں۔

 انہوں نے اس کا الزام امریکی کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور ریاض پر عائد کیا اور کہا کہ سوویت یونین کے خلاف افغان جنگجوؤں کو مسلح کرنے کے لئے لاکھوں ڈالر خرچ کرنے کا ان کا فیصلہ اس عمل کا پہلا قدم تھا۔

جولین آسانج نے کہا کہ سی آئی اے اور ریاض کے اس اقدام سے القاعدہ دہشت گرد گروہ وجود میں آیا جس نے 11 ستمبر کے حملے کے لئے خود کو آمادہ کیا اور اس نے اس طرح سے امریکہ کو افغانستان اور عراق پر حملے کا بہانہ فراہم کیا۔  ویکیلیکس کے بانی کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے وجود میں آنے سے امریکہ میں نائن الیون کا واقعہ پیش آیا اور جس کی وجہ سے امریکہ نے افغانستان اور عراق پر حملہ کر دیا پھر جنگ کے ایک عشرے بعد، ان ممالک میں داعش کی جغرافیائی، مالی اور عقائدی بنیاد رکھی گئی۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، ماضی میں جاری ہونے والے دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کی خفیہ ایجنسی کے حکام کو برسوں پہلے ہی پتہ تھا کہ مشرق وسطی میں کچھ عسکریت پسند گروہ نام نہاد خلافت قائم کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔

اسی تناظر میں سعودی عرب نے بھی کھل کر شام میں، شام کی حکومت کے مخالف گروہوں کی مالی مدد کرنی شروع کر دی۔ یہ گروہ مغرب کے حمایت یافتہ مسلح دھڑے ہیں جو 2011 سے شام میں بشار اسد کی حکومت سے متحارب ہیں۔

آسانج نے اس سے پہلے سعودی عرب اور قطر کی مالی مدد سے داعش کے وجود میں آنے کا انکشاف کیا تھا۔ ویکیلیکس نے حالیہ دس برسوں میں ایک کروڑ سے زائد دستاویزات جاری کئے ہیں ۔

ٹیگ :

ویکیلیکس امریکا سعودی عرب داعش جولین آسانج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے