:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 9 شہید

Monday 14 November 2016
کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 9 شہید

الوقت - عراق میں کربلائے معلی میں ہوئے دھماکےمیں کم از کم 9 افراد شہید ہوگئے۔

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو صوبہ کربلاء عین التمر نامی علاقے میں ایک خودکش دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں کم از کم 9 افراد شہید اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 خودکش ایک ساتھ مل کر یہ خود کش دھماکہ کرنا چاہتے تھے۔ سکیورٹی فورسز نے 5 حملہ آوروں کو تو ایک ہی جگہ پر گھیر کر ہلاک کر دیا لیکن ان میں سے ایک بچ نکلا جس نے ایک چوراہے پر لوگوں کے درمیان خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔  اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ پوری دنیا سے چہلم سید الشہداء میں شریک ہونے کے لئے لاکھوں زائرین کربلائے معلی روانہ ہو چکے ہیں جو مختلف راستوں سے ہو کر چہلم کے روز کربلاء پہنچیں گے۔

 عراقی سکیورٹی فورسز نے کل بھی ایک دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کیا تھا جو کربلاء جانے والوں پر حملے کی تیاری کر رہا تھا۔

ٹیگ :

کربلاء دھماکہ عراق زائرین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے