:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا کو سعودی عرب کی اسلحہ جاتی امداد بند کر دینی چاہئے

Thursday 3 November 2016
امریکا کو سعودی عرب کی اسلحہ جاتی امداد بند کر دینی چاہئے

الوقت - امریکی کانگریس کے ایک سینیٹر نے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کی اسلحہ جاتی مدد کی تنقید کرتے ہوئے یمن کے خلاف سعودی عرب کے حملے روکنے کے لیے اقوام متحدہ میں اس ملک کی نمائندہ کے مطالبات کو مضحکہ خیز قرار دیا ۔

اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ سمانتھا پاور نے کہا تھا کہ سعودی عرب اور انصار اللہ دونوں کو ہی یمن میں جنگ ختم کر دینی چاہئے۔ ان کے اس بیان پر کانگریس کے سینیٹروں کا سخت رد عمل سامنے آیا۔

کانگریس میں کیلیفورنیا کے سینیٹر ڈیڈ لیو نے ایک بیان میں یمن پر مسلط سعودی عرب کی جنگ میں امریکہ کی جاری حمایت پر واشنگٹن کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں سعودی اتحاد سے یمن میں فضائی حملے روکنے کے بارے میں سمانتھا پاور کا مطالبہ قابل تحسین ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسیوں کی تبدیلی کے منطقی نتائج یہ ہیں کہ ہمارے ملک کو سعودی عرب کے اتحاد سے نکل کر اس اتحاد کی مدد کرنے اور سعودی اتحاد کے جرائم میں شریک ہونے کے مسئلے کو ختم کردینا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو سعودی عرب کے ان جنگی طیاروں کو ایندھن نہیں دینا چاہئے جس میں 70 سے زائد بار عام شہریوں پر حملے کئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو سعودی عرب کی فوج کی اسلحہ جاتی امداد بند کر دینی چاہئے اور واشنگٹن کو سعودی اتحاد کی جانب سے خواتین، بچوں اور مردوں کو نشانہ بنانے کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرنا چاہئے۔

امریکہ کے اس سینیٹر نے کہا کہ اگر امریکہ نے سعودی عرب کی مدد روک دی ہوتی تو یمنی شہریوں کے قتل عام کی سعودی عرب کے اتحاد کی صلاحیت جلد ختم ہو جاتی۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن اتحاد امریکا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے