:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں 46 عام شہری جاں بحق+تصاویر

Sunday 30 October 2016
یمن، سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں 46 عام شہری جاں بحق+تصاویر

الوقت - یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ پر سعودی جنگی طیاروں کی تازہ بمباری میں کم سے کم 46 بے گناہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

المسيرہ ٹی وی چینل کے مطابق، ہفتے کی رات سعودی جنگی طیاروں نے زیدیہ شہر میں ایک عمارت پر تین پر بمباری کی جس میں قیدی تھے۔ ان حملوں میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زیادہ تر جاں بحق ہونے والے قیدی ہیں۔

اس سے پہلے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز اور صعدہ میں کئی علاقوں پر بمباری کی جس میں 21 عام شہری جاں بحق ہئے۔  تقریبا 16 افراد تعز صوبے کے الصلو ضلع میں اور 5 افراد صوبہ صعدہ کے بنی صياح ضلع میں مارے گئے۔

 



 دوسری طرف یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت کے خلاف یمن کے بہت سے قبائل نے متحد ہونے کا اعلان کیا ہے تاکہ بے گناہ افراد کے خون کا انتقام لیا جائے۔
المسيرہ  کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ حجہ کے شرفین ضلع کے قبائل نے جنگ کے میدان میں قبائلی فورس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

 واضح رہے کہ 8 اکتوبر 2016 کو صنعا میں مجلس عزاء کے مقام پر سعودی عرب کی بمباری میں 140 افراد جاں بحق اور 525 زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرائم قرار دیا تھا۔

 

ٹیگ :

یمن سعودی عرب جنگی جرائم عام شہری جاں بحق حدیدہ حجہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے