:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، سعودی عرب اسلام کے دشمنوں سے مقابلے کے بجائے تکفیری افکار رائج کر رہا ہے

Thursday 27 October 2016
یمن، سعودی عرب اسلام کے دشمنوں سے مقابلے کے بجائے تکفیری افکار رائج کر رہا ہے

الوقت - یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سعودی عرب امریکا کے اشاروں پر جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔

سید عبد الملک الحوثی نے بدھ کو کہا کہ آل سعود نے مسلمان ممالک کے تعلقات میں منافقانہ پالیسی اختیار کر رکھی ہے جس کا ثبوت علاقے میں پھیلی تکفیری انتہا پسندی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب واشنگٹن نے حکومت ریاض کو ہری جھنڈی دکھا دی تب تمام ممالک میں بغاوت بھڑک اٹھی اور اسی سمت میں سعودی جارحیت بھی ہے۔

تحریک انصار اللہ کے رہنما نے خبردار کیا کہ سعودی عرب پیٹرو ڈالر اور منافقانہ پرپیگینڈو سے عرب ممالک مصر، یمن ، شام اور عراق کی سیکورٹی پر کاری ضرب لگانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے ذکر کیا کہ امریکا اور اسرائیل جیسے اسلام کے دشمنوں سے نمٹنے کے بجائے آل سعود تکفیری نظریات و افکار کو رائج کرنے اور دہشت گردوں کو ہتھیار دینے میں مصروف ہے۔

واضح رہے کہ 8  اکتوبر کو سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے دار الحکومت صنعا میں ایک مجلس عزاء پر بمباری کر دی جس میں 140 سے زیادہ بے گناہ افراد جاں بحق اور 525 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کے بعد ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صنعا میں ہوئی اس بمباری کھلا جنگ جرم ہے جبکہ ایمنیسٹي اٹرنیشنل نے کہا کہ یہ حملہ ایک بار پھر یہ بات یاد دلاتا ہے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی ضرورت ہے۔

ٹیگ :

یمن سعودی عرب حملہ امریکا اسرائیل

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے