:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

افغانستان، فوجی آپریشن میں 10 فوجی طالبان کے قبضے سے آزاد

Tuesday 25 October 2016
افغانستان، فوجی آپریشن میں 10 فوجی طالبان کے قبضے سے آزاد

الوقت - افغان نیشنل کمانڈوز صوبہ ہلمند میں افغان طالبان کی قید میں موجود 10 فوجیوں کو آزاد کرانے میں کامیاب رہے ہیں۔

افق نیوز ایجنسی کے حوالے سے الوقت نے رپورٹ دی ہے کہ افغان نیشنل گارڈ نے قہر میوند نامی آپریشن چلا کر طالبان کی جیلوں میں بند 10 فوجیوں کو آزاد  کرا لیا ہے۔

افغان فوج کی اس کاروائی کے دوران نہر سراج شہر کے نواحی علاقے یخچال میں طالبان کی ایک جیل تباہ ہوگئی اور جیل میں بند 10 افغان فوجیوں کو کامیابی کے ساتھ آزاد  کرا لیا گیا۔

افغان سیکورٹی اہلکاروں کی اس کاروائی میں بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ قہر میوند نامی فوجی آپریشن گزشتہ بدھ کو ہلمند صوبے کے مختلف علاقوں کو طالبان اور دوسرے دہشت گرد گروہوں کے وجود سے  پاک کرنے کے لئے شروع  کیا گیا ہے۔

 افغانستان کے نا امن علاقوں میں سے ایک ہلمند صوبہ بھی جہاں طالبان اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

ٹیگ :

افغانستان طالبان قبضہ قید آزاد فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے