:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایس ۔ 300 میزائل سسٹم مکمل طور پر ایران کے حوالے

Thursday 13 October 2016
ایس ۔ 300 میزائل سسٹم مکمل طور پر ایران کے حوالے

الوقت - روس نے کہا ہے کہ ایس ۔300 میزائل سسٹم مکمل طور ایران کے حوالے کیا جا چکا ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی خبر رساں ایجنسی ريانویستي نے لکھا ہے کہ ہتھیاروں کی برآمد کرنے والے روس کے ادارے نے کہا ہے کہ ایران کو ایس۔300  میزائل سسٹم دینے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

ایران کو ایس ۔300 میزائل سسٹم دینے پر روس کی مواقفت کی وجہ سے صیہونی حکومت بہت زیادہ فکر مند ہے ۔

ماسکو نے 2010 میں مغرب کے دباؤ میں ایران کو ایس ۔ 300 میزائل سسٹم دینے کے معاہدے کو منسوخ کر دیا تھا۔

یہ ایسی صورت میں ہے کہ روس کے صدر ولاديمير پوتين نے اپریل 2016 کو ایک حکم جاری کرکے ایران کو ایس ۔300 میزائل سسٹم دینے پر عائد پابندی کو ختم کر دیا تھا۔

ٹیگ :

ایران ایس-300 میزائل سسٹم ماسکو روس ولادیمیر پوتین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے