:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران اور روس نے بحران شام کے حل پر تاکید کی

Wednesday 12 October 2016
ایران اور روس نے بحران شام کے حل پر تاکید کی

الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بحران شام کے خاتمے کے لئے پھر سے بین الاقوامی کوشش شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

محمد جواد ظریف اور سرگئی لاوروف نے منگل کو شام کی موجودہ صورت حال کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو کی اور دونوں رہنماؤں نے اس بات پر تاکید کی کہ بحران شام صرف سفارتی طریقوں سے حل ہو سکتا ہے۔

اس سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی  آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سیاسی مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ ایران اور روس کو چاہیے کہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور خاص طور پر شام کے بحران کے بارے میں اپنے اسٹرٹیجک تعاون میں اضافہ کریں۔

در ایں اثنا ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے بحران کو حل کرنے کی کوششوں میں امریکا اور سعودی عرب کی جانب سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کئے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ ممالک ہیں جو چاہتے ہی نہیں کہ بحران شام سیاسی طریقوں سے حل ہو جائے۔

ٹیگ :

ایران شام بحران روس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے