:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شامی فوج پر حملہ روسی فوج پر حملہ سمجھا جائے گا : روس

Friday 7 October 2016
شامی فوج پر حملہ روسی فوج پر حملہ سمجھا جائے گا : روس

الوقت - روس نے امریکا کو شام کی فوج پر کسی بھی طرح کے حملے کے تئیں خبردار کیا ہے۔

رشيا ٹوڈے کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے فوجیوں کے زیر کنٹرول کسی بھی علاقے پر حملے کو روسی فوجیوں کو دی گئی دھمکی کے طور پر دیکھا جائے گا۔

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور كوناشکوف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شام کی فوج کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی سے پہلے امریکا کو مناسب طریقے سے غور و فکر کر لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی، روسی فوجیوں پر حملہ تصور کی جائے گی۔

روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے شام کے طرطوس میں ایس -300 میزائل سسٹم اور حميميم چھاؤنی میں ایس -400 میزائل سسٹم کی تعیناتی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سسٹم  پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو ہدف بنانے کی مکمل توانائی رکھتے ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا تھا کہ شام پر فضائی حملے کے آپشن کو، امریکا نے آپشنز کی فہرست سے ابھی ہٹا نہیں ہے۔

ٹیگ :

شام فوج طرطوس حملہ روس وزارت دفاع

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے