:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق

Friday 7 October 2016
یمن، 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق

الوقت - یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق ہوا ہے۔

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے بتایا ہے کہ متحارب فریقوں نے 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔

الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اور تحریک انصار اللہ اور علی عبداللہ صالح کے درمیان ہوئے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق ہوا۔  یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ جنگ بندی نافد کرنے والی کمیٹی نے اپنے کام شروع کر دیا ہے اور تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے اپریل 2016 کو کویت کی ثالثی سے یمن میں جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا لیکن سعودی عرب کی جانب سے مسلسل بمباری کرنے کی وجہ سے جنگ بندی ناکام رہی تھی۔

ٹیگ :

جنگ بندی یمن مذاکرات انصار اللہ اسماعیل ولد شیخ سعودی عرب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے