:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام میں دہشت گردوں کو منظم نہیں ہونے دیں گے: پوتین

Saturday 17 September 2016
شام میں دہشت گردوں کو منظم نہیں ہونے دیں گے: پوتین

الوقت - روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد جنگ بندی سے سوء استفادہ کر رہے ہیں۔

 انہوں نے سنيجر کو قرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان دہشت گردوں کے دوبارہ منظم ہونے کی کوششوں کو دیکھ رہے ہیں۔" ​​انہوں نے کہا کہ امریکا، شام میں تکفیری دہشت گردوں اور مبینہ اعتدال پسند مخالفین کے درمیان فرق نہیں کر سکتا۔
پوتین نے اس کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس لئے کیونکہ امریکیوں کے سامنے مشکل ہے۔ وہ اب بھی شام کے اپوزیشن کو نیم مجرمانہ سرگرمیاں انجام دینے والوں سے جدا نہیں کر پا رہے ہیں۔ "
پوتین نے زور دیا کہ شام میں ماسکو- واشنگٹن کے درمیان جو جنگ بندی ہوئی اس میں روس اپنے حصے پر عمل کر رہا ہے جیسا کہ شامی فوج جنگ بندی پر مکمل طور پر عمل کر رہی ہے۔
روسی صدر نے امریکا کی جانب سے شام میں جنگ بندی کے معاہدے کے نکات سے اقوام متحدہ کو آگاہ کرنے سے انکار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم کسی معاہدے کو پوشیدہ کیوں رکھیں۔

ٹیگ :

شام جنگ بندی امریکا وعدہ خلافی روس پوتین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے