:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیلیوں کی فائرنگ میں 4 فلسطینی شہید

Saturday 17 September 2016
اسرائیلیوں کی فائرنگ میں 4 فلسطینی شہید

الوقت- اسرائیلی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ فطرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
جمعے کو اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں الخليل شہر کے قریب مقبوضہ فلسطین کے كريات اربع کے دروازے پر ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
گاڑی میں سوار ایک فلسطینی خاتون اور ایک فلسطینی مرد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
الخلیل شہر کے لور علاق رميدہ میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
جمعے کو ہی اسرائیلی فوجیوں نے اردن کے شہری فلسطینی کو باب العمود میں گولی مار کر شہید کر دیا۔

ان چار فلسطینی نوجوانوں کی شہادت سے اکتوبر 2015 سے شروع ہونے والے انتفاضہ قدس میں اب تک تقریبا 242 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔

اکتوبر 2015 کے شروع سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ اور جارحانہ پالیسیوں، بیت المقدس کی شناخت تبدیل کرنے اور مسجد الاقصی کو زمان اور مکان کے حساب سے تقسیم کرنے کی پالیسیوں کے خلاف وسیع مظاہرے ہو رہے ہیں۔ صیہونیوں کے جرائم اور حارحیتوں کی وجہ سے ہی پورے فلسطین میں انتفاضہ شروع ہوا ہے۔

ٹیگ :

اسرئیل فلسطینی ہلاک شہید انتفاضہ قدس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے