:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، تعز میں شدید جھڑپیں، دسیوں ہلاک

Friday 16 September 2016
یمن، تعز میں شدید جھڑپیں، دسیوں ہلاک

الوقت - یمن کے جنوبی صوبے تعز میں یمنی فورسز اور سعودی ایجنٹوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم از کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فرانس پریس نے یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی سے وابستہ ایک ذریعے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ تحریک انصار اللہ کے جوانوں اور یمنی فوج اور منصور ہادی کے کارندوں کے درمیان تعز کے نواحی علاقوں میں گزشتہ دو دنوں کی جھڑپوں میں کم از کم چالیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ انصار اللہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ منصور ہادی کے وفد کے درمیان امن مذاکرات ناکام ہونے کے بعد یمن میں جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
 
اس درمیان فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے جمعرات کو سعودی عرب کے سرحدی صوبے جيزان کے آس پاس کے علاقوں میں کارروائی کرکے سعودی فوجیوں کو شدید جانی نقصان پہنچایا ہے۔ صنعا میں تحریک انصار اللہ کے ایک افسر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں انصار اللہ کے جوانوں نے جبل دخان نامی پہاڑی پر قبضہ کرنے کے علاوہ اس علاقے کے ایک اہم اڈے کو بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس  مہم میں سعودی عرب کی ریپڈ ایکشن فورس کا ایک کمانڈر مارا گیا۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن فوج ہلاک منصور ہادی تحریک انصار اللہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے