:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیلی آبادکار نے فلسطینی بچی کو ہلاک کر دیا

Sunday 11 September 2016
اسرائیلی آبادکار نے فلسطینی بچی کو ہلاک کر دیا

الوقت - ایک اسرائیلی آبادکار نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں ایک 6 سالہ کی فلسطینی بچی پر کار چڑھا دی جس سے اس کی موت ہو گئی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے متاثرہ کا نام لمی مروہ موسی بتایا۔ اسرائیلی آبادکار نے ہفتے کی شام الخضر قصبے میں اس بچی پر اس وقت گاڑی چڑھا دی جب وہ اپنے گھر کے سامنے فٹ پاتھ پر کھڑی تھی۔ الخضر بیت لحم کے مغرب میں واقع ہے۔

واقعہ کے بعد سب سے پہلے ایک اسرائیلی ایمبيولینس جائے وقوعہ پر پہنچی اور بچی کی لاش نامعلوم مقام پر لے گئی اور تھوڑی دیر بعد اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

مقامی ذرائع نے معا نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ بچی گھر کے سامنے فٹ پاتھ پر کھڑی تھی کہ اسی وقت تیزی سے آ رہی کار نے اسے ٹکر مار دی تاہم اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے دعوی کیا کہ یہ بچی سڑک پار کر رہی تھی جس وقت کار نے اسے ٹکر ماری۔

ٹیگ :

اسرائیل فلسطین مغرب مقبوضہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے