:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پورے پاکستان میں محمد علی جناح کی 68 ویں برسی منائی جا رہی ہے

Sunday 11 September 2016
پورے پاکستان میں محمد علی جناح کی 68 ویں برسی منائی جا رہی ہے

الوقت - بابائے قوم، ملت کا پاسباں، محسن پاکستان محمد علی جناح کی 68 ویں برسی ملک بھر میں آج بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے.

خبر رساں ادارے الوقت کے مطابق ۱۱ ستمبر بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کا دن ہے. ﺍٓﺝ ﺍﺱ ﻋﻈﯿﻢ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﺎ ﯾﻮﻡ ﻭﻓﺎﺕ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﺗﺸﺨﺺ، ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﭘﮩﭽﺎﻥ ، ﺍﯾﮏ ﺍٓﺯﺍﺩ ملک ﮐﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ۔

 باﻧﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﮯ ﺍﯾﺼﺎﻝ ﺛﻮﺍﺏ کے ﻠﺌﮯ ﺍٓﺝ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮﻣﯿﮟ ﻗﺮﺍٓﻥ ﺧﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﺰﺍﺭ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ، ﻣﺴﻠﺢ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺮﯼ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭﯾﮟ ﭼﮍﮬﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﯾﻮﻡ ﻭﻓﺎﺕ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟﺳﯿﻤﯿﻨﺎﺭﺯ، ﻣﺬﺍﮐﺮﮮ،ﺟﻠﺴﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻭ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﺑﺎﻧﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺧﺮﺍﺝ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﯾﻮﻡ ﻭﻓﺎﺕ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺒﺎﺭﺍﺕ ﺳﭙﯿﺸﻞ ﺍﯾﮉﯾﺸﻦ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﭘﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ، ﻧﺠﯽ ﭨﯽﻭﯼ ﭼﯿﻨﻠﺰ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﻗﺎﺋﯽ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻠﺰ ﺑﮭﯽ ﯾﻮﻡ ﻭﻓﺎﺕ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻧﺸﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔

ﺑﺎﻧﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ؒ 25 ﺩﺳﻤﺒﺮ 1876 ﺀ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍٓﭖ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﻟﯿﮉﺭ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺑﺎﮎ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﻭﻃﻦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ۔ ﺍٓﭖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﺑﻨﮯ ۔ ﺍٓﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻓﺮﺩ ﻗﺎﺋﺪﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﻣﻘﺮﻭﺽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﻣﻨﺪ ﺑﮭﯽ۔

ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﻧﻌﻤﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﺎ 1 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ 11 ﺳﺘﻤﺒﺮ 1948ﺀ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ۔

ٹیگ :

پاکستان قائد انقلاب اسلامی محسن پاکستان محمد علی جناح

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے