:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، سعودی عرب کے حملوں میں مزید جاں بحق

Sunday 11 September 2016
یمن، سعودی عرب کے حملوں میں مزید جاں بحق

الوقت - سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر  یمن کے ارحب شہر پر بمباری کی جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
یمن کی سبا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو یمن کے دارالحکومت صنعا کے ارحب شہر کے بیت سعدان علاقے پر کئی بار بمباری کی جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بیت سادان پر سعودی اتحاد نے 18 بار فضائی حملے کئے جس میں کم سے 50 عام شہری جاں بحق و زخمی ہوئے۔ سعودی جنگی طیاروں نے اسی طرح ہفتے کو دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے  پر کئی بار بمباری کی جس میں اس ہوائی اڈے کی عمارتوں کو بہت نقصان پہنچا۔
اسی طرح  یمن کی فوج اور رضاکار فورسز کی میزائل یونٹوں نے ہفتہ کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے جيزان کے الشقيق علاقے میں بجلی گھر کو اسکڈ میزائل سے نشانہ بنایا۔
المسيرہ ٹی وی چینل نے بھی شمالی یمن کے صوبہ الجوف کے الغبل علاقے میں سعودی ایجننٹوں کے ایک ٹینک کے تباہ ہونے کی اطلاع  دی ہے۔ اس حملے میں بہت سے سعودی فوجی مارے  گئے۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن حملہ جنگ عام شہری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے