:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شمالی کوریا نے کیا پانچواں ایٹمی تجربہ

Friday 9 September 2016
شمالی کوریا نے کیا پانچواں ایٹمی تجربہ

الوقت - شمالی کوریا نے ملک کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر 5 واں ایٹمی تجربہ کیا۔  اگرچہ ابھی تک باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن دنیا بھر کی ایجنسیوں نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے۔
شمالی کوریا میں 5.3 شدت کے زلزلے کا احساس کیا گیا ہے۔ اس کے بعد جنوبی کوریا کی سرکاری خفیہ ایجنسی نے اطلاع دی کہ یقینی طور پر یہ جوہری تجربہ ہے۔ اس کے بعد امریکہ کے سائنسدانوں نے بھی اس خدشے کا اظہار کیا۔ وائٹ ہاؤس اس واقعہ پر براہ راست نظر رکھے ہوئے ہے۔

جنوبی کوریا کی سرکاری ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے پيونگ گي- ری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، یہ وہ علاقہ ہے جہاں جوہری تجربہ کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ شمالی كوريا میں پورا ملک یوم تاسیس کے جشن میں غرق ہے۔  امریکی سائنسدانوں نے بھی وہاں جوہری تجربے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
شمالی کوریا میں آئے زلزلے کے بعد جنوبی کوریا کی ایجنسی يونہاپ نے خبر دی کہ پوری دنیا میں قائم زلزلے کی پیمائش کرنے والے والے آلات  نے اشارہ کیا ہے کہ یہ جوہری تجربہ والا دھچکا ہے۔
اس کی تصدیق امریکی سائنسدانوں نے بھی کی ہے۔ سیول کی فوج نے بھی اس زلزلے کے جھٹکے کا تجزیہ کرنے کی بات کہی ہے۔ اس نے کہا کہ اگر اس کی تصدیق ہوتی ہے تو یہ الگ تھلگ پڑے ملک کا پانچواں جوہری تجربہ ہوگا۔ اس سے پہلے جنوری میں بھی ٹھیک اسی علاقے میں ایٹمی تجربہ کیا گیا تھا۔

ٹیگ :

شمالی کوریا جنوبی کوریا قیام سالگرہ موقع مناسبت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے