:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایتھوپیا، جیل میں آتشزدگی 23 سیاسی قیدی ہلاک

Tuesday 6 September 2016
ایتھوپیا، جیل میں آتشزدگی 23 سیاسی قیدی ہلاک

الوقت - افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں سیاسی قیدیوں کی جیل میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔

موصولہ خبروں کے مطابق، آتشزدگی ادیس ابابا میں قائم قیلینتو کی جیل میں ہوئی جس کی سیکیورٹی انتہائی سخت ہے۔ ایتھوپیا کے مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ جیل میں آتشزدگی کے دوران فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ حکومتی بیان میں کہا گیا تھا کہ آتشزدگی سے 21 افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر 2 جیل سے فرارہونے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔ واقعے میں جیل کی 2 عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ 9 زخمی قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال اور دیگر قیدیوں کو فوری طور پر دوسری جیل میں منتقل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم فوری طورپر جیل میں آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ واضح رہے کہ ادیس ابابا کو ایک چارٹرڈ شہر اور ایک ریاست کی حیثیت حاصل ہے، یہ وہ شہر جس میں افریقی یونین کا صدر دفتر قائم ہے۔

ٹیگ :

ایتھوپیا جیل آتشزدگی سیاسی قیدی ہلاک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے