:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

چین نے امریکی صدر کی بےعزتی کر دی+ ویڈیو

Monday 5 September 2016
چین نے امریکی صدر کی بےعزتی کر دی+ ویڈیو

الوقت - ہانگزو میں منعقد جی -20 اجلاس میں شرکت کرنے چین پہنچے امریکی صدر باراک اوباما کا بہت ہی ٹھنڈے انداز میں خیر مقدم کیا گیا۔

ہفتے کو جب اوباما کا طیارہ ہانگزو پہنچا تو امریکی صدر اور دیگر افسران یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ طیارے سے اترنے کے لئے وہاں اسٹيركیس بھی موجود نہیں ہے۔
اوباما نے طیارے سے باہر آنے کے لئے ہوائی جہاز کے اس دروازے کا استعمال کیا، جسے صرف ہنگامی صورت حال میں ہی استعمال کیا جاتا ہے۔

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، روسی صدر ولادیمیر پوتین، جنوبی کوریا کے صدر پارک گيون- ہی اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے استقبال کے وقت ریڈ كارپیٹ بچھائی گئی، لیکن اوباما کے لئے ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔
اس کے علاوہ، ایئر پورٹ پر چینی حکام اور امریکی حکام کے درمیان کچھ کہا سنی بھی ہوئي۔ وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے چینی حکام کے اس رویے کی مخالفت کی تو ایک چینی اہلکار نے چلا کر کہا، یہ ہمارا ملک ہے، یہ ہمارا ایئر پورٹ ہے۔

اوباما نے اس واقعہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور چینی حکام کے درمیان، یہ بحث حد سے زیادہ نہیں بڑھنی چاہئے۔

 

ٹیگ :

چین امریکا صدر باراک اوباما

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے