:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بیلجيئم میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی

Monday 8 August 2016
بیلجيئم میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی

الوقت - بیلجیئم کے جارلے روئی شہر کے پولیس تھانے کے باہر سنيجر دوپہر کو ایک مسلح شخص نے دو پولیس اہلکاوں کو زخمی کر دیا ہے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شخص اللہ اکبر چلا رہا تھا۔ چارلے رائی کی پولیس انتظامیہ نے ٹیوٹ کر بتایا کہ حملہ آور کو ایک تیسرے پولیس اہلکار نے ہلاک کر دیا۔ زخمی دو پولیس اہلکاروں میں سے ایک خاتون پولیس اہلکار ہے جو شدید زخمی ہوئی ہے حالانکہ اب وہ خطرے سے باہر ہے۔ بیلجیئم کے اخبار لی سوئر کے مطابق حملہ آور سنیچر کے مقامی وقت کے مطابق 3.58 بجے پولیس تھانے سے باہر آیا، اس نے فورا اپنے جم بیگ سے ہتھیار نکالا اور ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کے سر پر دے مارا۔  اس کے بعد وہ دوسرے پولیس اہلکار کی جانب مڑا اور اسے بھی زخمی کر دیا۔ حالانکہ پولیس چوکی کے پاس کھڑے تیسرے پولیس اہلکار نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ پولیس نے مزید اطلاع  فراہم نہیں کی۔

ٹیگ :

بیلجیئم حملہ دھماکہ فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے