:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے ترک حکومت کو خبردار کیا

Thursday 4 August 2016
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے ترک حکومت کو خبردار کیا

الوقت - ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ترک حکام نے اس ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے 2 ہفتوں کے بعد بھی کچھ لوگوں کو نامعلوم مقام پر قید کر رکھا ہے۔
 

اسنا کے مطابق، ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا کہ کچھ لوگوں کو نامعلوم مقام پر قید کرنے کی وجہ ، اس ملک کی جیلوں کا بھر جانا ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق مشتبہ افراد کو ترکی کے دور دراز علاقوں میں کھیل کے كمپلیكس اور جانوروں  کے رکھنے جیسی غیر انسانی جگہوں پر رکھا گیا ہے۔
اس ادارے نے زور دیا ہے کہ گرفتار لوگوں کو ان کے خاندان کے لوگوں سے ملنے دیا جائے اور انہیں وکیل کرنے کی اجازت دی جائے۔
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا کہ ترک حکومت نے قیدیوں اور ان جگہوں کے بارے میں سرکاری فہرست جاری نہیں کی ہے جہاں فوجی بغاوت کے الزام میں گرفتار لوگوں کو قید کیا گیا ہے۔

 

ٹیگ :

ایمنیسٹي انٹرنیشنل ترک حکومت فوجی بغاوت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے