:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا نے شام پر مزید پابندیاں عائد کی

Friday 22 July 2016
امریکا نے شام پر  مزید پابندیاں عائد کی

الوقت - امریکہ نے شام پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی پابندیوں کے تحت واشنگٹن نے صدر بشار اسد کی حکومت کے مالی اور ہتھیاروں کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔

جمعرات کو امریکہ نے 8 افراد اور 7 اداروں کو پابندیوں کی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا۔

امریکہ کے اس قدم کا مقصد کالعدم افراد اور اداروں کو عالمی مالیاتی نظام سے باہر کرنا ہے۔ امریکہ کی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ شامی کمپنی ہیسكو انجینئرنگ اینڈ کنسٹرکشن اور روس میں واقع اس شاخہ کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

امریکہ نے یونا اسٹار انٹرنیشنل اور ٹی ربڑ پر بھی شامی وزارت دفاع کو فوجی ساز و سامان کی فراہمی کی وجہ پابندی کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ شام کے بحران کے شروع سے ہی شامی حکومت کو گرانے کی سازش میں شامل ہے اور وہ اس کے مخالف مسلح گروہوں کی وسیع حمایت کر رہا ہے۔

ٹیگ :

امریکا بشار اسد شام پابندی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے