:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران، سرنگ کے ذریعے دہشت گردانہ حملہ ناکام

Thursday 21 July 2016
ایران، سرنگ کے ذریعے دہشت گردانہ حملہ ناکام

الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں ایک دہشت گرد پکڑا گیا ہے۔

عبد الرضا رحمانی فضلي نے جمعرات کو تہران میں ایک اجلاس کے دوران بتایا کہ دو روز قبل مشرقی ایران میں 4 میٹر طویل اور 20 میٹر گہری سرنگ کا پتہ چلا ہے۔ اس سرنگ کے ذریعے ایک دہشت گرد تنظیم حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہی تھی۔

وزیر داخلہ نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے اس حوالے سے 40 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔

قابل ذکر ہے کہ ابھی حال ہی میں ایران کے خفیہ محکمہ نے داعش کے اس منصوبے کو مکمل ناکام بنا دیا تھا جس کے تحت وہ  دارالحکومت تہران کے 50 علاقوں میں دھماکے کرنا چاہتے تھے۔

ایران میں گرفتار کئے گئے داعش کے ان دہشت گردوں نے اعتراف کیا تھا کہ ان کو دارالحکومت تہران میں 50 مقامات پر بم دھماکے کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

 ایران کی خفیہ ایجنسی نے ان دہشت گردوں کو وقت سے پہلے ہی گرفتار لیا تھا جنہوں نے اعتراف کیا تھا کہ وہ تہران میں کئی بڑے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

یہ دہشت گرد تہران کے پر ہجوم  علاقوں میں ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکے اور ساتھ ہی اسکولوں، ہسپتالوں، شاپنگ مال، میٹرو اسٹیشنوں اور بازار کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن وقت رہتے ہی ایران کے خفیہ محکمہ کے اہلکاروں نے انہیں گرفتار کر لیا تھا۔

ٹیگ :

دہشت گرد گرفتار تہران خفیہ ادارہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے