:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ترکی بغاوت، پوری فوج نہیں تھی شامل

Wednesday 20 July 2016
ترکی بغاوت، پوری فوج نہیں تھی شامل

الوقت - ترکی کی فوج کا کہنا ہے کہ فوج کے بڑے حصے کا اس بغاوت میں کوئی کردار نہیں تھا۔

موصولہ خبروں کے مطابق، ترک فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے اہلکاروں کی کثیر تعداد اپنے عوام، قوم اور پرچم سے محبت کرتے ہیں اور ملک کے غداروں کی جانب سے کی گئی کوشش سے ان کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔

فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مہم میں شریک لوگوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی کیونکہ یہ لوگ ترکی کے جمہوری تشخص کی بدنامی اور ذلت کا سبب بنے۔  بیان میں کہا گیا کہ قانون کی بالادستی، جمہوریت اور قوم کے اعلیٰ اقدار اور اس کے عظیم مقاصد پر یقین رکھنے والے فتح سے ہمکنار ہوئے۔ فوج کا کہنا ہے کہ ان کے چیف آف اسٹاف ہلوسی آکر نے گن پوائنٹ پر حکومت کو برطرف کرنے کے کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔

بیان میں کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی ایک غیر قانونی تنظیم فیٹو نے چیف آف جنرل اسٹاف کو دھمکاتے ہوئے ایک کاغذ پر دستخط کرنے اور ٹی وی کی براہ راست نشریات میں ایک بیان پڑھنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔ فوج نے واضح کیا کہ غداروں نے چیف آف جنرل اسٹاف سے یہ درخواست کی جس کو سختی سے مسترد کردیا۔ قابل ذکر ہے کہ  فتح اللہ گولن سے منسلک گروہ کو حکومت ترکی 'فتح اللہ دہشت گرد تنظیم' (فیٹو) کا نام دے رہی ہے۔ ۔

واضح رہے کہ  ترک فوج کے ایک دستے نے گزشتہ ہفتے حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے ترکی کے سرکاری و نجی میڈیا اداروں اور اہم عمارتوں پر قبضے کی کوشش کی تھی۔ اس ناکام بغاوت کے دوران 265 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

ٹیگ :

ترکی فوج اہلکار گزارش

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے