:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسامہ کے بیٹے حمزہ نے امریکہ سے بدلہ لینے کا اعلان کیا، ہم سب اسامہ ہیں

Monday 11 July 2016
اسامہ کے بیٹے حمزہ نے امریکہ سے بدلہ لینے کا اعلان کیا، ہم سب اسامہ ہیں

الوقت - پاکستان میں امریکی کمانڈوز کے ایک مبینہ آپریشن میں اسامہ بن لادن کو قتل کردئیے جانے کے 5 سال بعد ان کے بیٹے حمزہ بن اسامہ بن لادن نے امریکہ سے اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

حمزہ نے 21 منٹ کے ایک آڈیو ٹیپ میں اپنے والد کی جنگ کو جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ ’’ہم سب اسامہ ہیں۔‘‘یہ آڈیو ٹیپ القاعدہ کی جانب سے آن لائن جاری  کیا گیا ہے۔ سائٹ انٹلیجنس گروپ کے مطابق حمزہ نے مذکورہ صوتی ٹیپ میں کہا ہے کہ ’’ہم فلسطین، افغانستان، شام، عراق، یمن، صومالیہ اور دیگر مسلم ممالک میں عوام پر جبر و استبداد کے خلاف تم کو تمہارے ہی ملک میں اور بیرون ملک نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

خبروں کے مطابق حمزہ جو اس وقت عمر کی20 ویں دہائی میں ہیں، ۲۰۱۱ء میں امریکہ پر حملے سے قبل افغانستان میں اسامہ بن لادن کے ساتھ تھے۔ حال ہی میں امریکہ کی جانب سے جاری کئے گئے دستاویزات میں دعوی کیا گیا تھا کہ القاعدہ کے جنگجو ایک بار پھر حمزہ بن اسامہ بن لادن کی قیادت میں متحد ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آڈیو ٹیپ میں ان کا تعارف ایمن الظواہری نے کرایا ہے۔

ٹیگ :

القاعدہ اسامہ لادن حملہ امریکا بیٹا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے