:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

دنیا میں سب سے زیادہ کینسر کے مریض کہاں ہیں؟

Monday 11 July 2016
دنیا میں سب سے زیادہ کینسر کے مریض کہاں ہیں؟

الوقت - صیہونی حکومت کے محاصرے کا شکار غزہ پٹی میں دنیا میں سب سے زیادہ کینسر کے مریض موجود ہیں۔

فلسطین اليوم ویب سائٹ کے مطابق کچھ فلسطینیوں کی طرف سے جمع کی گئی اطلاع سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ کینسر کے مریض ، غزہ پٹی میں ہیں۔
 
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ غزہ میں کینسر جیسی جان لیوا بیماری کی بنیادی وجہ، صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطينيوں کے خلاف استعمال کئے جانے والے عام تباہی کے اسلحہ ہیں۔ صیہونی حکومت، فلسطینیوں کے ساتھ جنگ ​​کے دوران کئی بار عام تباہی کے ہتھیاروں کا استعمال کر چکی ہے۔
 
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جیسی چھوٹی سی جگہ میں کم از کم 15000 کینسر کے مریض ہیں۔ ان مریضوں میں چھوٹے چھوٹے فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔
 
واضح رہے کہ غزہ پٹی صیہونی حکومت کے طولانی محاصرے میں ہے جس کی وجہ سے وہاں پر ادویات اور طبی ساز وسامان کا پہنچنا تقریبا ناممکن ہے۔ اس سے پہلے ایسی خبریں آئی تھیں کہ غزہ کے بہت سے شہری ، دواؤں اور مناسب علاج کی کمی کی وجہ سے موت کی آغوش میں سو جاتے ہیں۔ 

ٹیگ :

غزہ حملہ بچے کینسر صیہونی محاصرہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے