الوقت - افغانستان کی فوج کو افغان نیشنل آرمی یا Afghan National Army یا ANA کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
نیٹو کی جانب سے اس ملک کے غاصبانہ قبضے سے پہلے تک اس میں ایک منظم فوج نہیں تھی۔ نیٹو کی جانب سے اس ملک کے غاصبانہ قبضے سے اس ملک میں طالبان کی پوزیش جہاں کمزور ہوئی وہیں امریکا اور نیٹو نے اس ملک میں اپنی فوجی طاقت بڑھا دی۔ افغان فوجی نیٹو کی کمانڈ میں فوجی ٹریننگ حاصل کرتے ہیں اور فوجی ٹریننگ مغربی روش کے مناسب ہے۔ افغان فوجی پہلے روسی ہتھیار استعمال کرنے والی فوج شمار ہوتی تھی لیکن آہستہ آہستہ مغربی اسلحہ جات کی جانب اس کا رجحان پیدا ہونے لگا۔ موجودہ وقت میں افغان فوجی نیٹو کے ممالک کے اسٹینڈرڈ کے بارے میں ہماہنگی کر رہے ہیں۔
پاکستان فوج یا پاک مسلح افواج زمینی، فضائیہ اور بحریہ پر مشتمل ہے جس کا کمانڈ مرکزی حکومت کے ساتھ میں ہوتا ہے۔ 1947 میں قیام پاکستان کے ساتھ ہی فوج تشکیل پاائی اور تب سے پاک فوج نے پاکستان اور علاقے کی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
مندرجہ ذیل میں پاکستان اور افغانستان کی فوجی طاقتوں کا موازنہ کیا گیا ہے۔
سالانہ بجٹ :
افغانستان : 11 ارب 50 کروڑ ڈالر
پاکستان : 6 ارب 63 کروڑ ڈالر
دنیا کے 126 ممالک میں فوجی طاقت کے لحاظ سے:
افغانستان : دنیا کی 66 ویں فوجی طاقت ہے۔
پاکستان : دنیا کی 13 ویں فوجی طاقت ہے۔
فوجیوں کی تعداد :
افغانستان : دو لاکھ فوجی
پاکستان : 6 لاکھ 20 ہزار فوجی
رزرو فوجیوں کی تعداد :
افغانستان : 0
پاکستان 5 لاکھ پندرہ ہزار
فوجیوں کی مجموعی تعداد :
افغانستان : ایک کروڑ 40 لاکھ
پاکستان : 9 کروڑ 50 لاکھ
آبادی :
افغانستان : 32.5 ملین
پاکستان : 199.1 ملین
ہر طرح کے جہازوں کی تعداد :
افغانستان : 185 جہاز
پاکستان : 923 جہاز
تعداد ہیلی کاپٹر :
افغانستان : 129 ہیلی کاپٹر
پاکستان : 306 ہیلی کاپٹر
جنگی ہیلی کاپٹر :
افغانستان : 7
پاکستان : 52
جنگي جہاز حملہ آور :
افغانستان : 10 حملہ آور جہاز
پاکستان : 394 حملہ آور جہاز
جنگی جٹ طیارے :
افغانستان : 0
پاکستان : 304
ٹرانسپورٹ طیارے :
افغانستان : 153
پاکستان : 261
تعداد ائیرپورٹ :
افغانستان : 52
پاکستان : 151
ٹینک :
افغانستان : 700
پاکستان : 2924
بکتر بند گاڑیاں :
افغانستان : 9669
پاکستان : 2828
ایٹمی وار ہیڈ
افغانستان : 0
پاکستان : 120 سے 130
توپ یا توپخانہ :
افغانستان : 226
پاکستان : 3278
میزائیل لانچر پیڈ :
افغانستان : 50
پاکستان : 134
جنگی کشتی :
افغانستان : 0
پاکستان : 197
آبدوزوں کی تعداد :
افغانستان : 0
پاکستان : 5
غیر ملکی قرض :
افغانستان : 1.28 ارب ڈالر
پاکستان : 58.17 ارب ڈالر
غیر ملکوں میں کرنسی ذخائر :
افغانستان : 66.81 ارب ڈالر
پاکستتان : 17.3 ارب ڈالر
جی ڈی پی :
افغانستان : 60.81 ارب ڈالر
پاکستان : 884.2 ارب ڈالر
رقبہ :
افغانستان : 5 لاکھ 52 ہزار 230 کیلومیٹر مربع۔
پاکستان : 7 لاکھ 96 ہزار 95 کیلومیٹر مربع۔