:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بان کی مون کا دورہ غزہ

Wednesday 29 June 2016
بان کی مون کا دورہ غزہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بان کی مون نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کا محاصرہ جاری رکھنے کی مذمت کی اور کہا کہ یہ اقدام غزہ کے محاصرے کا شکار فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف ہے۔

انہوں نے منگل کو اپنے دورہ غزہ کے موقع پر اس علاقے کے باشندوں کی پریشانیوں  پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے محاصرے کی وجہ سے اس علاقے کے باشندوں کو شدید مسائل کا سامنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ذریعے اس علاقے کا محاصرہ جاری رہنے سے غزہ کی معیشت تباہ ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی  تعمیر نو کی راہیں بھی مسدود ہوگئی ہیں۔

بان کی مون نے کہا کہ  غزہ کا محاصرہ اجتماعی سزا ہے اور یہ محاصرہ ختم ہونا چاہئے ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے غزہ اور غرب اردن کو ایک دوسرے سے الگ کئے جانے کے اقدام کی بھی تنقید  کی اور کہا کہ  یہ فاصلہ ختم  ہونا چاہئے اور دونوں علاقوں کو ایک ہی حکومت کے زیرانتظام ہونا چاہئے ۔ بان کی مون نے کہا کہ  غزہ کے باشندوں کو غاصبانہ قبضے، محاصرے اور توہین و حقارت آمیز اقدامات کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے اور ان کے حل کے لئے  ہمیں کھل کر بات کرنی چاہئے - 

واضح رہے کہ غزہ کا محاصرہ دس سال سے  جاری ہے اور حالات کا مشاہدہ کرنے کے لئے سکریٹری جنرل بان کی مون منگل کو بیت حانون گذرگاہ سے غزہ پہنچے۔ 

ٹیگ :

غزہ پٹی عوام

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے