:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بحرین، انسانی حقوق کے کارکن کو ہو سکتی ہے 13 سال جیل کی سزا

Monday 27 June 2016
بحرین، انسانی حقوق کے کارکن کو ہو سکتی ہے 13 سال جیل کی سزا

الوقت - بحرین کے اہم اپوزیشن رہنما اور انسانی حقوق  کے کارکن نبیل رجب کے خلاف ٹوئٹر پر ملک کی ایک جیل کی غیر انسانی صورتحال اور یمن میں سعودی عرب کی جنگ میں منامہ حکومت کے شامل ہونے پر تنقید کرنے کے لئے مقدمہ چلایا جائے گا۔
نبیل رجب کے وکیل کے مطابق، بحرین کی ایک جیل میں قیدیوں کو اذیتیں دیے جانے کے خلاف گذشتہ سال ٹویٹ کرنے اور یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے لئے آل خلیفہ حکومت پر تنقید کرنے کی وجہ سے انہیں جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔
نبیل رجب کے خلاف مقدمے کی پہلی سماعت 12 جولائی کو ہوگی۔ اس مقدمے میں انہیں 13 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
رجب کے وکیل کے مطابق، ان کے موكل کو اندھیرے سیل میں رکھا جا رہا ہے، کسی دوسرے قیدی سے ان کا کوئی رابطہ نہیں ہو سکتا اور جس جیل میں انہیں بند کرکے رکھا گیا ہے اس کی حالت بہت خستہ ہے۔

ٹیگ :

نبیل رجب منامہ جیل سزا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے