:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
رپورٹ

برطانیہ کی رکن بارلیمنٹ کو کیوں قتل کیا گیا؟

Saturday 18 June 2016
برطانیہ کی رکن بارلیمنٹ کو کیوں قتل کیا گیا؟

الوقت - شمالی برطانیہ میں خاتون رکن پارلیمنٹ جو کاکس کے قتل کے بعد برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر جانے کے لئے ہو رہی مہم کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ 41   سالہ رہنما جو کاکس لیبر پارٹی کی رہنما تھیں۔ وہ مسلسل برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے کی حمایت کر رہی تھیں۔

لیڈز کے قریب برسٹل میں جب وہ پارلیمانی حلقہ کے لوگوں سے ملنے کی تیاری کر رہی تھیں، اس دوران ان پر حملہ ہوا۔ 23   جون کو برطانیہ میں یورپی یونین میں باقی رہنے یا نکل جانے کا فیصلہ کرنے کے لئے ریفرنڈم ہونا ہے۔

فی الحال صاف طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس واقعہ سے ریفرنڈم پر کیا اثرات مرتب ہوں گے جس نے ملک کو یورپی یونین مخالف اور یورپی یونین حامی جیسے دو گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ تاہم کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعہ سے برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے کی حمایت کرنے والے گروپ کو فائدہ پہنچے گا، کیونکہ گزشتہ دنوں یہ گروپ یورپی یونین سے باہر نکلنے کی وکالت کرنے والے دھڑے سے پچھڑ گیا تھا۔
ملزم گرفتار
مغربی یارکشائر پولیس کے مطابق، قاتل نے رکن پارلیمنٹ کو چاقو سے مارنے کے بعد گولی مار دی۔ ان کے قتل کے الزام میں ایک 52 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ  قتل کا مقصد کیا تھا لیکن لیکن برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے کی کھل کر حمایت کرنے کی وجہ سے انہیں گزشتہ کچھ وقت سے نفرت انگيز ای میل مل رہے تھے۔ کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جو کاکس فلسطین کی زبرست حامی تھی اس حمایت کی وجہ سے انہیں قتل کیا گیا۔ ابھی یہ سب کہنا وقت سے پہلے ہوگا کیونکہ قاتل گرفتار ہو چکا ہے اور اس کے اعترافات کے بعد ہی پتا چلے گا کہ قتل کا مقصد کیا تھا۔
صدمے میں برطانیہ
جو کاکس کے قتل کے بعد پورے ملک میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ ان کا قتل ایک افسوس ناک واقعہ ہے۔ ہم نے اپنا ایک ستارہ کھو دیا ہے۔

ڈالر کے مقابلے میں اضافہ ہوا پونڈ کی قیمت
اس حملے کے بعد برطانوی کرنسی پاؤنڈ اسٹرلنگ میں ڈالر کے مقابلے تیزی دیکھی گئی ہے، اس کی وجہ سے حالات میں اچانک تبدیلی آ گئی ہے اور یورپین یونین سے باہر نکلنے کی حمایت کرنے والے دوڑ میں پچھڑ گئے ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ تجزیہ نگار اسے یورپی یونین میں باقی رہنے کے تناظر میں رونماء ہونے والے واقعے کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ سرمایہ کاروں کو لگ رہا ہے کہ یورپین یونین میں باقی رہنے کے حامیوں کی مہم کو اس واقعہ کی وجہ سے ہمدردی ملے گی۔

ٹیگ :

برطانیہ رکن پارلیمنٹ قتل جو کاکس یورپی یونین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے