:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، مشرق وسطی کا مستقبل معین کر رہی ہے

Saturday 18 June 2016
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، مشرق وسطی کا مستقبل معین کر رہی ہے

الوقت - امریکی محقق اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے سابق عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مشرق وسطی کا مستقبل تعین کرنے میں مصروف ہے۔

ایران- امریکا تعلقات کے محقق اور وزارت خارجہ کے سابق عہدیدار ری ٹکیہ نے جمعے کو مقالے میں لکھا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مشرق وسطی کا مستقبل تعین کرنے میں مصروف ہے۔ انہوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تشکیل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ 1980 میں ایران پرعراق کے سابق آمر صدام حسین کا جلد بازی کے حملے کی وجہ سے اس فوج کی طاقت بہت تیزی سے بڑی اور اس نے علاقے میں اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا ہے۔

ری ٹکیہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کی قدس بریگیڈ کی تشکیل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ  قدس بریگیڈ ملک سے باہر سرگرم رہتی ہے اور وہ ملک سے باہر کاروائی کرتی ہے۔  امریکا کے اس محقق کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کا یہ کہنا ہے کہ امریکا مشرق وسطی میں بے کار طاقت تبدیل ہو گیا ہے اور اسی لئے وہ سب سے آگے ہے۔

ٹیگ :

امریکا سپاہ فورس مشرق وسطی امریکی محقق

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے