:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عراق، شہریوں کے ساتھ فرار کرنے والے 546 دہشت گرد گرفتار

Wednesday 15 June 2016
عراق، شہریوں کے ساتھ فرار کرنے والے 546 دہشت گرد گرفتار

الوقت - عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ ہادی رضائی نے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران، عام شہریو ں کی آڑ میں فلوجہ سے فرار ہونے والے 546 مطلوب افراد کو گرفتار کیا ہے۔

نیوز ویک نے لکھا کہ عراقی فوج، داعش کے  ان دہشت گردوں کو تلاش کر رہی ہے جو خود کو عام شہریوں کے درمیان چھپا کر شہر سے باہر نکالنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے جنوبی مشرقی فلوجہ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرار کرنے والوں سے بعض نقلی دستاویز کے سہارے فرار کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔  عراق کی فوج اور رضاکار فورس شہر سے فرار کرنے والوں پر سخت نظ رکھے ہوئے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ داعش کے ارکان تمام مطلوب افراد پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ رمادی شہر میں بھی جب فوج نے کاروائی کی تھی تو داعش کے دہشت گرد خواتین کا لباس پہن کر اور داڑھی مونچھ منڈوا کر فرار  کر ہے تھے، اسی طرح لیبیا کے سرت شہر سے بھی فرار کرنے والے داعش کے دہشت گردوں نے اپنے بال چھوٹے کر دیئے تھے۔ فلوجہ سے ہزاروں سے شہری فرار کر چکے ہں اور عراقی فوجیوں کا کہنا ہے کہ ان مطلوب افراد میں سے کچھ افراد کو  تحقیقات کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا پایا گیا ہے۔

حکومت بغداد کا کہنا ہے کہ وہ داعش کی جانب سے ان شہریوں کو  پریشان کرنے کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہے جو داعش سے جنگل سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ 

ٹیگ :

داعش خلاف ورزی فرار مطلوب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے