:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کیا ابوبکر البغدادی ہلاک ہو گیا؟

Tuesday 14 June 2016
کیا ابوبکر البغدادی ہلاک ہو گیا؟

الوقت - ہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی خبریں موصول رہ رہی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ وہ اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں زخمی ہو گیا تھا اور اب ہلاک ہو گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق وہ  پانچویں رمضان المبارک کےدن یعنی 12 تاریخ کو ہلاک ہو گیا تھا تاہم دہشت گرد تنظیم کی جانب سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ستمبر 2014 اور اپریل 2015 میں بھی اس کی موت کا دعوی کیا گیا تھا لیکن وہ زندہ تھا۔

البغدادی عراق میں شام کی سرحد کے قریب گروہ کے کمان ہیڈ کواٹر میں سے ایک میں زخمی ہوا تھا۔ اتحادی افواج کے طیاروں نے اس جگہ بمباری کی جہاں داعش کے دہشت گردوں کا ٹھکانا ہے۔ یہ مقام عراق اور شام کے درمیان سرحد کے قریب اور نینوا صوبے سے 65 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔ خبروں کے مطابق البغدادی گروہ کے کچھ دوسرے ارکان کے ساتھ زخمی ہو گیا جو نشست میں شامل ہوئے تھے۔

حالیہ برسوں میں بغدادی کے زخمی ہونے حتی اس کی موت کی بھی کئی بار خبریں آئی ہیں لیکن کسی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ بغدادی 18 مارچ 2015 کو ہوئے ہوائی حملے میں بری طرح زخمی ہوا تھا۔ اس حملے میں اس کے ساتھ سفر کر رہے تین دیگر افراد مارے گئے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس حملے میں زخمی ہونے کے بعد اس کی ریڑھ کی ہڈی کا علاج چل رہا تھا۔

اس زخم سے دہشت گرد گروہ کا سربراہ بے بس ہو گیا تھا اور اس وقت کچھ لوگوں نے دعوی کیا تھا کہ اس کے زخمی ہونے کا مطلب ہے کہ وہ اب کبھی کمان کا چارج نہیں سنبھال پائے گا۔
2011  میں امریکی محکمہ خارجہ نے بغدادی کا نام ایک دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔  اس کو پکڑنے یا اس کو ہلاک کرنے میں مدد کرنے والوں و ایک کروڑ امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ بغدادی ہی دہشت گرد  گروہ کا 2010 میں سرغنہ بنا تھا لیکن تنظیم نے 2014 میں شام اور عراق میں نام نہاد خلافت کا اعلان کیا تھا۔ 

ٹیگ :

ابو بکر البغدادی ہلاک شام حملے فضائی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے