:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

القاعدہ نے ہیبت اللہ کی بیعت کا اعلان کر دیا

Saturday 11 June 2016
القاعدہ نے ہیبت اللہ کی بیعت کا اعلان کر دیا

الوقت - دہشت گرد گروہ القاعدہ کے سرغنہ نے افغان طالبان کے نئے سرغنہ ہیبت اللہ اخون زادہ کی بیعت کا اعلان کیا ہے۔

القاعدہ کے سرغنہ ایمن الظواہر نے  اپنے ایک آیڈیو ٹیپ میں بعیت کا اعلان کیا ہے۔  قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 11 مئي کو امریکا کے ایک ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سابق سرغنہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد ہیبت اللہ اخون زادہ کو طالبان کا نیا سرغنہ مقرر کیا گیا تھا۔  ذرائع کے مطابق، 14 منٹ کے اس آیڈیو ٹیپ میں ایمن الظواہری کہہ رہا ہے کہ القاعدہ جہادی تنظیم کے سربراہ کی حیثت سے میں ایکی بار پھر افغان طالبان کی بیعت کا اعلان کرتا ہوں اور ساتھ ہی مسلمانوں کو خلافت اسلامیہ یا امارت اسلامیہ کے قیام کے لئے اسامہ بن لادن نے کے موقف کی حمایت کی دعوت دیتا ہوں۔  

واضح رہے کہ  2011 میں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں امریکا کی خفیہ کاروائی کے دوران القاعدہ کا موجود سرغنہ اسامہ بن لادن ہلاک ہو گیا تھا جس کے بعد  ایمن الظواہر کو القاعدہ کا سرغنہ مقرر کیا گیا تھا۔ ایمن الظواہری کے مذکورہ آڈیو ٹیپ کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

اسامہ بن لادن کی ہلاکت اور ایمن الظواہر کے سرغنہ بننے کے بعد داعش دہشت گرد گروہ نے القاعدہ کو مختلف محاذوں پر شکست دی ہے ۔

ٹیگ :

القاعدہ داعش بیعت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے