:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

الوقت کا انکشاف، کردی اور امریکی کر رہے ہیں سازش

Tuesday 24 May 2016
الوقت کا انکشاف، کردی اور امریکی کر رہے ہیں سازش

الوقت - مشرق وسطی کے لئے امریکی فوج کے کمانڈر کی شام کی ڈیموکریٹک خلق پارٹی (PYD) کے سربراہ سے ملاقات اس بات کی علامت ہے کہ امریکا کی جانب سے شام میں نو فلائی زون قائم کرنے کے لئے نئے اقدامات کئے جانے والے ہیں۔

امریکی اس کوشش میں ہیں کہ شمالی صوبے رقہ کے اپنے زیر کنٹرل علاقوں کو توسیع دیں جو چار سال پہلے داعش کے کنٹرول میں تھا۔ اس سے پہلے امریکا کی فضائیہ نے رمیلان ائیرپورٹ پر قبضہ کر لیا تھا جہاں سے زراعت کے لئے استعمال ہونے والے چھوٹے جہاز پرواز کرتے تھے۔ امریکی فوج نے اس علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد رقہ اور حسکہ صوبے میں فاصلہ کھڑا کر دیا۔ امریکا نے داعش سے جد جہد کے بہانے 2014 کے آخر میں صالح مسلم کی قیادت میں شام کے کردیوں سے سیکورٹی کے شعبے میں خفیہ معاہدہ کیا اور وہ چھوٹے صوبے رقہ پر تسلط کی کوشش کر رہا ہے تاکہ رقہ اور حسکہ کے مشترکہ علاقے میں نو فلائی زون قائم کر سکے۔

در ایں اثنا صالح مسلم کے قریبی ساتھیوں نے الوقت سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ  (PYD) نے علاقے میں نو فلائی زون قائم کرنے میں مدد کرنے کے لئے امریکا سے موٹی رقم وصول کی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے امریکا سے 30 کروڑ ڈالر لیئے ہیں۔ مسلم کے ایک قریبی نے الوقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  نو فلائی زون ایک دھوکہ ہے جو  (PYD) کے زیر کنٹرول علاقوں کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شمالی شام میں امریکی- کردیوں کے تعاون کے سبب ایک طرف سے تو اس پر داعش کے حملہ ہوں کے اور دوسری جانب اسے ایران، روس اور حزب اللہ لبنان کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس سے حسکہ کی سیکورٹی صورتحال بدتر ہو جائے گی۔

ٹیگ :

داعش کردی عراق امریکا فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے