:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی

Wednesday 11 May 2016
بنگلادیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی

الوقت - بنگلادیش کی جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمن نظامی کو منگل کی رات پھانسی دے دی گئی۔  مطیع الرحمن، جماعت اسلامی کے سب سے بزرگ رہنما ہیں، جنہیں 1971 میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے دوران کئے گئے جنگی جرائم کے لئے پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔

بنگلادیش کی جماعت اسلامی  کے 73 سالہ رہنما نے صدر سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا تھا۔ پھانسی کے عمل کے گواہ رہے ایک پولیس افسر نے بتایا کہ نظامی کو ڈھاکہ سینٹرل جیل میں رات 12 بجے پھانسی پر لٹکایا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ پھانسی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور 20 منٹ سے زیادہ وقت تک پھانسی پر لٹکے رہنے کے بعد سول سرجن نے انھیں مردہ قرار دے دیا۔  ڈھاکہ کے ضلع مجسٹریٹ، جیل کے انسپکٹر جنرل اور پولیس کے سینئر افسر جیل میں سخت سیکورٹی کے انتظام کے درمیان پھانسی پر لٹکائے جانے کے عمل کے گواہ  رہے۔ پھانسی کے خلاف ان کی آخری اپیل پانچ مئی کو عدالت عالیہ نے مسترد کر دیا تھا۔

ٹیگ :

بنگلادیش جماعت اسلامی پھانسی سزا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے