:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیلیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید

Wednesday 4 May 2016
اسرائیلیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی  شہید

الوقت - صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

اسنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کے طبی ذرائع نے بدھ کو صہیونی مخالف کارروائی کے دوران احمد ریاض عبد العزیز شحادۃ نامی فلسطینی کے شہید ہونے کی اطلاع دی۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ فلسطینی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر تین اسرائیلی فوجیوں کو اپنی گاڑی سے کچل دیا تھا۔

36 سالہ اس فلسطینی کو مقبوضہ فلسطین کے قلنديہ کیمپ کے پاس صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر عہدیدار حسان بدران نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف اپنے مطالبات اور اہداف کی تکمیل تک انتفاضہ قدس پوری طاقت کے ساتھ جاری رہے گا۔ اکتوبر 2015  کے شروع میں فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں، بیت المقدس کی شناخت کے خلاف ہونے والی سازشوں اور مسجد الاقصی کو زمان اور مکان کے لحاظ سے تقسیم کرنے کے سازشوں کے خلاف اب تک فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ انتفاضہ قدس کے شروع سے اب تک اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 215 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ٹیگ :

اسرائیل فلسطین حملہ قدس انتفاضہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے