:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کا اہم سمجھوتہ

Saturday 16 April 2016
ہندوستان اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کا اہم سمجھوتہ

الوقت - ہندوستان اور فرانس کے درمیان رافیل سودے پر آخری مہر لگ گئی ہے۔ اس نئے معاہدے کے تحت ہندوستان 780 ملین یورو (تقریبا 60 ہزار کروڑ روپے) میں 36 رفیل لڑاکا طیارے فرانس سے خریدے گا۔

 

 اس معاہدے پر تین ہفتوں میں دستخط ہوں گے اور ہندوستان کو طیاروں کی پہلی کھیپ ملنے میں کم از کم 18 مہینوں کا وقت لگے گا۔

فرانس نے شروعات میں اسلحے کے نظام سے مکمل طور پر مسلح 36 جنگی طیاروں کے لئے 11 ارب یورو کا مطالبہ کیا تھا۔  قیمتوں کے مسئلے پر ہی یہ سودا تاخیر کا شکار تھا جو اب صاف ہو گیا ہے۔


یہ سمجھوتہ ایسے وقت میں ہوا کہ جب تقریبا چار مہینے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے 36 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے تھے۔

جب 25 جنوری کو اس معاہدے پر دستخط ہوئے تو رافیل کمپنی کی طرف سے کہا گیا کہ ہم اس اقدام سے بہت خوش ہیں اور ہم اگلے چار ہفتوں میں اس ڈیل کو فائنل کرنے میں فرانس کی حکومت کی مدد کریں گے۔

 

اس معاہدہ میں 50 فیصد آف سیٹ فراہمی، چھوٹی ہندوستانی کمپنیوں کے لئے کم سے کم تین ارب یورو کی تجارت مہیا کرنے اور آفسٹوں کے ذریعے ہندوستان میں ہزاروں نئی ​​ملازمتیں پیدا کرنے جیسی شقیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ہندوستانی فضائیہ کے پاس جنگی طیاروں کی کمی ہے اور اگر جلد ہی اس کمی کو پورا نہیں کیا تو اس کے لئے آپریشنل ذمہ داری مشکل ہو جائے گی۔

ٹیگ :

ہندوستان فرانس امریکا معاہدہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے