:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

لندن میں محجبہ خاتون پر نسل پرستانہ حملہ

Monday 4 April 2016
لندن میں محجبہ خاتون پر نسل پرستانہ حملہ

الوقت - لندن میں ایک برطانوی مسلم خاتون کو برقع پہننے کی وجہ سے نسل پرستانہ حملے کا سامنا کرنا پڑا۔

 شہر کے ایک جنرل اسٹور میں انہیں 'بیٹ مین' کہہ کر طنز کیا گیا۔  کچھ ہی دیر میں اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہو گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ویڈیو کے بارے میں متاثرہ احلم سعید نے بتایا کہ وہ لندن کے ايلگ کامن علاقے کے ایک جنرل اسٹور سے مٹھائی خریدنے گئی تھیں۔ برقع پہنے ہونے کی وجہ سے وہاں ان کی بحث ایک شخص سے ہو گئی۔ ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ ملزم مقامی شخص اپنے بچوں کے سامنے مسلمان عورت کے برقع کو لے کر کس قدر ناراض ہو گیا۔
احلم سعید نے بتایا کہ اس شخص کو میں نظر انداز نہیں کر پائی۔ اس لیے میں نے اپنے فون سے اس پورے واقعہ کی کلپ بنا لی۔ وہ مسلسل میرے برقع پر طنز کر رہا تھا۔ ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ ملزم شخص عورت کے برقع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسلسل کہہ رہا ہے کہ تم نے یہ کیوں پہنا ہوا ہے؟ وہ شخص پوچھ رہا ہے کہ میرے بچے تمہارا چہرہ نہیں دیکھ پا رہے ہیں۔ تم آدمی ہو یا عورت؟ کون ہو تم؟

احلم کا کہنا تھا کہ انھیں ایسے افراد سے ڈر لگتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ میں ایسا سوچنے والے لوگوں کی وجہ سے برقعہ پہننا کیوں چھوڑوں، اسے پہننا مجھے اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوتا تھا، لیکن گزشتہ چند ماہ میں برقعے کی وجہ سے انہیں بہت توہین کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔  ان کا کہنا تھا پیرس اور برسلز حملے کے بعد حالات مزید بدتر ہوئے ہیں۔

ٹیگ :

لندن برقع پہننا حجاب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے