:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

مصری جہاز کا اغواکار گرفتار

Tuesday 29 March 2016
مصری جہاز کا اغواکار گرفتار

الوقت - اغواء کئے جانے کے بعد قبرص میں اتارے  گئے اجپٹ ایئر لائن سے اب تک یرغمال بنائے گئے عملے کے چار رکن اور چار مسافر بھی رہا ہو گئے ہیں جبکہ اغوا کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ اطلاع  قبرص کی وزارت خارجہ نے ایک ٹویٹ میں دی۔
اس سے پہلے، مل رہی خبروں کے مطابق اغواکار مصر میں بعض خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہا تھا اور اس کی شناخت قبرص نے سیف الدن مصطفی کے طور پر کی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اغوار کار کا نام ابراہیم سماحہ بتایا گیا تھا لیکن بعد میں مصری حکومت نے غلطی پر معافی مانگ لی ہے۔
غور طلب ہے کہ طیارے MS 181
 نے منگل کی صبح اسکندریہ سے قاہرہ کے لئے پرواز شروع ی تھی ۔ اغواء ہوئے طیارے کو قبرص کے لرناكا ایئر پورٹ پر اتارا گیا تھا۔ اجپٹ ایئر لائن کے حکام کے مطابق، اغواکار نے بات چیت کے بعد عملے کے چار ارکان اور چار مسافروں کے علاوہ باقی سب کو چھوڑ دیا تھا۔

ٹیگ :

مصر اغوا اجپٹ ائیر لائن

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے