:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا، پارلمینٹ ہاوس کے پاس فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

Tuesday 29 March 2016
امریکا، پارلمینٹ ہاوس کے پاس فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

الوقت - امریکی پارلیمنٹ ہاؤس کے مہمان خانے کے پاس پارلیمنٹ کے ایک افسر کو گولی مار دی گئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے حکام اور پولیس نے بتایا کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ایسٹر کی چھٹی کی وجہ سے پارلیمنٹ سیشن نہیں چل رہا تھا اور تمام رکن پارلمینٹ اپنے اپنے علاقوں میں تھے۔ اس دوران وائٹ ہاؤس کی حفاظت بھی کچھ دیر کے لئے سخت کی گئی لیکن اسے جلد ہی معمول کے مطابق کر دیا گیا۔

ملازمین، صحافیوں اور دوسرے افراد کو اپنے مقام پر رہی رکنے کو کہا گیا اور انہیں اپنے دفاتر سے نکلنے سے روک دیا گیا۔  جس پولیس افسر کو گولی لگی ہے، سمجھا جا رہا ہے کہ وہ خطرے سے باہربتایا گیا ہے۔

واقعے کے فورا بعد مسلح پولیس نے علاقے کو گھیر لیا۔ ایسٹر چھٹیوں اور چیری بلاسم فیسٹیول کی وجہ سے وہاں سیاحوں کی خاصی تعداد تھی۔

ٹیگ :

امریکا فائرنگ حملہ گرفتار زخمی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے