:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے

Wednesday 23 March 2016
کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے

الوقت- بدھ کے روز پورے پاکستان میں یوم پاکستان منایا گیا۔

 

اس موقع پر مرکزی تقریب دار الحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں تینوں مسلح افواج کے سپاہیوں نے پریڈ کی۔  مرکزی تقریب میں پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین،وزیر اعظم نواز شریف، وفاقی وزرا، غیرملکی سفارت کار اور اعلی عسکری حکام بھی موجود تھے۔ صدرمملکت نے پریڈ کے دستوں کا معائنہ کیا۔ تقریب سے خطاب میں صدر ممنون حسین نے 23مارچ ہماری نظریاتی پہچان کا دن ہے اور ہم کو دہشت گردی اورانتہاپسندی کی شکل میں نئے دشمن کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان جلد ہی دہشت گردوں سے پاک ہو جائے گا ۔

پاکستان کے صدر نے کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

انہوں نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم اس مسئلے کا پرامن حل چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم دختران ملت نے بدھ کے روز یوم پاکستان کے موقع پر سری نگر کے کئی علاقوں میں پاکستان کے پرچم لہرائے۔ یوم پاکستان کے موقع پر نئی دہلی میں پاکستان کے سفارتخانے میں پروگرام منعقد ہوا جس میں علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی بھی شامل ہئے۔ گیلانی کے ساتھ ان کے حامیوں کو بھی پروگرام میں بلایا گیا تھا۔ حالانکہ اس میں یاسین ملک کی شرکت یقینی نہیں ہے اسی لئے وہ اپنے نمائندے کو بھیج سکتے ہیں جبکہ نعیم خان اور ان کے حامیوں کو پروگرام میں شرکت کے لئے پاکستان جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ٹیگ :

پاکستان یوم پاکستان تقریب ہندوستان کشمیر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے